گیس قیمتو ں میں اضا فہ غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے، مرتضی وہاب

گیس قیمتو ں میں اضا فہ غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے، مرتضی وہاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتو ں میں اضا فہ پا کستا ن کے غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اس عمل کی مذمت کر تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے تبدیلی کے دعوے عوام کے ساتھ گھنا ؤ نا مذا ق ثا بت ہو رہے ہیں ۔ایک طر ف تحریک انصا ف ملک میں تبدیلی کی با ت کر تی ہے تو دو سری طر ف رو ز مر ہ اشیا ء ضروریا ت کے نر خو ں میں اضا فہ کرکے عوام کو پریشا ن کر نے پر تلی ہوئی ہے ۔صو با ئی مشیر نے مزید کہا کہ پشا ور میں طلبا ء کے احتجا ج پر پو لیس کا تشدد غیر جمہو ر ی عمل ہے ۔طلبا ء پر وحشیانہ تشد د کر نے پر تحریک انصا ف کا اصل چہرہ سامنے آیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلز پا ر ٹی نے کبھی عوام دشمن اقدامات کا ساتھ نہیں دیا اور اس کے خلا ف احتجا ج کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -