قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع

قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) نے اور متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے)نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروادی ۔ریکوزیشن پر 90سے زائد ارکان نے دستخط موجو د ہیں ۔ذرائع کے مطابق ۔ریکوزیشن میں مطالبہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر بحث کی جائے ۔
قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -