توہین رسالتؐ کیس، ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

توہین رسالتؐ کیس، ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ بی بی کی سزا موت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 8اکتوبربروز پیر سماعت کر ے گا۔اس ضمن میں سپریم کورٹ کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب اور دیگر متعلقہ افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔آسیہ بی بی نے پھانسی کی سزا کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔

توہین رسال کیس

مزید : صفحہ آخر