وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی سعودی سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات،دوسری دفعہ عمرہ کرنے والوں پر دو ہزار ریال اور40سال سے کم عمر افرادپر عمرہ کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر نے دو ہزار ریال کی وجہ سے عمرہ کاروبار کے متاثر ہونے کی تفصیلات بھی ان کے سامنے رکھ دیں ،سعودی سفیر نے وزارت الحج سے بات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر