سینئر ترین حج آرگنائزر خلیل میر انتقال کر گئے، علامہ اقبال ٹاؤن میں سپرد خاک

سینئر ترین حج آرگنائزر خلیل میر انتقال کر گئے، علامہ اقبال ٹاؤن میں سپرد خاک

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )سینئر ترین حج آرگنائزر ،سابق صدر شادمان مارکیٹ خلیل میر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ رضا بلاک اقبال ٹاؤن میں ادا کردی گئی جس میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات سمیت چےئرمین ہوپ پنجاب شاہد رفیق،مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شرکت،مرحوم کو کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،خلیل میر مرحوم نے پسماند گان میں3بیٹیاں اور بیگم چھوڑی ہیں،تینوں بیٹیوں کی شادی ہو چکی ہے،652 رضا بلاک میں ان کی رہائش ہے ۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر