امریکہ سمیت دوسرے ممالک کی 18 این اجی اوز کوپاکستان چھوڑنے کا حکم

امریکہ سمیت دوسرے ممالک کی 18 این اجی اوز کوپاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے امریکہ کی 9 این جی اوز سمیت دوسرے ممالک کی 18 این اجی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ 60 روز کے اندر اپنے آپریشنز روک کر ملک چھوڑ دیں تا ہم 6 ماہ بعد این جی اوزدوبارہ رجسٹریشن کیلئے رجوع کر سکتی ہیں۔

این اجی اوز/ملک بدری

مزید : صفحہ آخر