مزدوربچوں کو پڑھانے کیلئے خصوصی توجہ درکار ہے،آفتاب باجوہ

مزدوربچوں کو پڑھانے کیلئے خصوصی توجہ درکار ہے،آفتاب باجوہ

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)ڈو یژنل فو کل پر سن برا ئے لیبر و یلفےئر آ فتاب احمد باجوہ نے آ ئی پی پراجیکٹ پا ر ٹنرسکو لوں کے پر نسپلز و ٹیچرز کے ٹر یننگ سیشن کے شرکاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ لیبر و یلفےئر ڈیپارٹمنٹ اینٹو ں کے بھٹو ں کے علا وہ ہو ٹلو ں، ور کشا پس و دیگر مز دو ری کی جگہ سے بچو ں کی شنا خت کر کے انہیں ان کا بنیا دی حق فر اہم کر نے کے لئے سکو لو ں میں دا خلے کروا ر ہا ہے اور یہ دا خلے نہ صرف سرکا ری بلکہ پر ائیو ٹ سکو لو ں میں بھی کروائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مزدوری کر نے والے بچوں کو پڑ ھا نے کے لئے خصوصی تو جہ درکار ہو تی ہے ایسے بچوں کو ما ر نہیں پیار کے اصول کے تحت تعلیم سے آ را ستہ کر نا ضروری ہے اسکے ساتھ ساتھ ایسے بچوں کی کونسلنگ بھی ضروری ہے تا کہ پڑ ھا ئی کی اہمیت انہیں باور کروا کر اسے جا ری رکھنے کی تر غیب دی جا سکے اسی صورت میں وہ معا شر ے کی تعمیرو تر قی کے لئے اپنا فعال کردار مثبت انداز میں سر انجام دے سکتے ہیں۔مر بو ط پرا جیکٹ برا ئے خا تمہ چا ئلڈ لیبر کے تحت ہو نے والے اس ٹر یننگ سیشن میں سو شل مو بلا ئز ر فیض ر سول ، علی فرمان، فہمیدہ شہناز اور آئی پی پرا جیکٹ پا ر ٹنر سکولوں کے پر نسپلز و ٹیچرز کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔ سو شل مو بلا ئز ر فہمیدہ شہناز نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ گز شتہ دو ماہ سے جبر ی مشقت کے حوا لے سے کو ئی شکا یت مو صول نہیں ہو ئی تا ہم تا ہم لیبر انسپکٹرز اپنے رو ٹین کے فیلیڈ و ز ٹس جا ری ر کھے ہو ئے ہیں تا کہ ایسے وا قعات کا از خو د نوٹس لیا جا سکے۔انہوں نے مز یدبتا یا کہ سکول کے پر نسپل و ٹیچرز کو پر یکٹیکل سکلز بھی سکھا ئی گئی اور ر یکارڈ کیپنگ کے حو الے سے بھی تر بیت دی گئی تا کہ وہ مزدور بچوں کو بہتر انداز میں پڑ ھا سکیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر