اٹک،منشیات فروش سے چرس برآمد،مقدمہ درج

اٹک،منشیات فروش سے چرس برآمد،مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان)موٹروے پلی کے نیچے پیدل جانے والے منشیات فروش عابد ولد سعد اللہ ساکن محلہ ملکاں والہ گاؤں سلیم خان سے 1400 گرام چرس برآمد ملزم کو انچارج چوکی لکوڑی سب انسپکٹر محمد اعجاز نے کانسٹیبلان سارج خان ، اسد ربانی ، محمد ابرار ، ایل ایچ سی صداقت اور ڈرائیور احسان بٹ کے ہمراہ گرفتار کر کے ملزم کے خلاف تھانہ حضرو میں منشیات کی دفعہ 9/c کے تحت مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر