’’سلام ٹیچر ڈے ‘‘ استاد کسی بھی معاشرہ کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے : ضیا ء اللہ بنگش
پشاور( سٹاف رپورٹر)مشیر تعلیم خیبر پختو نخوا ضیا اللہ بنگش نے 5 اکتو بر کو سلا م ٹیچر ڈے کے حوالے سے اسا تذہ کے نا م پیغا م میں کہا کہ اُستا د کسی بھی معا شر ے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور آپ تمام اساتذ ہ قو م کے بچو ں کیلئے جو محنت کر رہے ہیں اور اُن کو زیو ر تعلیم سے اراستہ کر نے کیلئے دن رات مگن ہیں ہمیں آپ لو گو ں کے اس محنت پر فخر ہیں۔ میں حکو مت، محکمہ تعلیم اور اپنی طر ف سے آج خیبر پختو نخوا کے تما م اسا تذہ کو سلا م پیش کر تا ہو ں۔ اُنہو ں نے کہا کہ آج میں اپنے ٹیچر ز کی وجہ سے یہا ں ہو ں۔ یہ اُنہیں کی محنت اور محبت تھی میں اس عظیم دن کے مو قع پر آج اپنے تما م اسا تذہ کو بھی سلا م پیش کر تا ہو ں جنہو ں نے ہر لمحے میں میر ی راہنما ئی کی۔ اُنہو ں نے کہا کہ اسا تذہ کرام تعلیمی میدان مین اہم ستو ن ہیں اور اساتذہ ہی تعلیم کے زریعے معا شرے میں مثبت تبد یلی لا رہے ہیں۔ اسلئے اساتذہ سے درخواست ہے کہ وہ ہما رے بچو ں کی تعلیم پر خصو صی تو جہ دیں اور محنت سے کا م کر یں اور سر کا ری سکو لو ں میں کو الٹی تعلیم پر بھر پو ر تو جہ دیں۔ مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے کہا ہیں کہ میں بطو ر مشیر تعلیم اسا تذہ کے تما م مسا ئل سے آگا ہ ہو ں اور میں اساتذہ کے مسا ئل کے حل کر نے پر بھر پو ر تو جہ دونگا اور اچھے اسا تذہ کی ھو صلہ افزائی کی جا ئے گی اور کا رکر دگی کی بنیا د پر اُنہیں انعا ما ت سے نوازا جا ئیگا جبکہ تما م ڈسٹر کٹ ایجو کیشن دفا تر اور دائر یکٹو ریٹس کو ہدایا ت جا ری کی گئی ہیں کہ اس دن کی منا سبت سے پروگرامو ں کا انعقا د کر یں۔