احتساب عدالت پیشی سے قبل شہباز شریف کا طبی معائنہ ، کیا نتیجہ نکلا ؟ بڑی خبر آگئی

احتساب عدالت پیشی سے قبل شہباز شریف کا طبی معائنہ ، کیا نتیجہ نکلا ؟ بڑی خبر ...
احتساب عدالت پیشی سے قبل شہباز شریف کا طبی معائنہ ، کیا نتیجہ نکلا ؟ بڑی خبر آگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب ٹیم سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لے کر احتساب عدالت پہنچ چکی ہے ، روانگی سے قبل ان کا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو جس وقت گرفتار کیا گیا تھا اس وقت بھی ان کا طبی معائنہ کیا گیا تھا جبکہ آج (ہفتہ کو) بھی جب انہیں احتساب عدالت لے جایا جانے لگا تو اس سے قبل ان کا طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے طبی معائنے میں شہباز شریف کو مکمل فٹ قرار دیا جس کے بعد انہیں احتساب عدالت روانہ کیا گیا۔شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی