اہلحدیث اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان

اہلحدیث اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان
اہلحدیث اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان

  

لاہور(ویب ڈیسک) اہلحدیث اتحاد کونسل نے ضمنی انتخابات میں این اے 131 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔والٹن میں منعقدہ اجلا س میں تمام اہلحدیث جماعتوں کی جانب سے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور