شہبازشریف جس سفید پراڈو میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے گئے تھے ، وہ اب کہاں ہے؟پتہ چل گیا

شہبازشریف جس سفید پراڈو میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے گئے تھے ، وہ اب کہاں ...
شہبازشریف جس سفید پراڈو میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے گئے تھے ، وہ اب کہاں ہے؟پتہ چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا ہے اور نیب افسران انہیں بکتر بند گاڑی میں لے کر واپس نیب دفتر پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہبازشریف صاف پانی سکینڈ ل میں پیشی کیلئے اپنی سفید رنگ کی پراڈو پر نیب کے دفتر پہنچے جہاں انہیں آشیانہ سکینڈل میں گرفتار کر لیا گیا جس کے بعد ان کی سفید رنگ کی پراڈو کو واپس بھیج دی گئی۔ 

شہبازشریف نے احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کر دیاہے اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اورنج ٹرین میں 75 ارب روپے بچت کی ہے۔