نیب نے شہبازشریف کو حوالات میں بند کر دیا لیکن انہوں نے اندر جانے کے بعد پہلا کام کیا کیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نیب نے شہبازشریف کو حوالات میں بند کر دیا لیکن انہوں نے اندر جانے کے بعد پہلا ...
نیب نے شہبازشریف کو حوالات میں بند کر دیا لیکن انہوں نے اندر جانے کے بعد پہلا کام کیا کیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) نیب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو لے کر واپس نیب آفس پہنچ گئی ہے جہاں ن لیگ کے صدر کو حوالات میں منتقل کر دیاہے جہاں انہوں  نے کچھ دیر کیلئے آرام کیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے آج صبح شہبازشریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور پندرہ روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے شہبازشریف کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ اس موقع پر عدالت کے باہر اور اندر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ عدالت میں ن لیگ کے متعدد رہنماﺅں سمیت حمزہ شہباز بھی موجود تھے ۔

مزید : قومی