عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،سپریم کورٹ کا 3 رکنی 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،اعلیٰ عدلیہ کا 3 رکنی بنچ 10 اکتوبر کو سماعت کرےگا،عدالت نے درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل کو نوٹس جاری کر دیئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد