”مجھے یہ کام کرنے دیا جائے اور۔۔۔“ نواز شریف نے نیب میں کون سی درخواست دیدی؟ چھوٹے بھائی کو خوش کر دیا

”مجھے یہ کام کرنے دیا جائے اور۔۔۔“ نواز شریف نے نیب میں کون سی درخواست دیدی؟ ...
”مجھے یہ کام کرنے دیا جائے اور۔۔۔“ نواز شریف نے نیب میں کون سی درخواست دیدی؟ چھوٹے بھائی کو خوش کر دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٌ نوازشریف نے شہبازشریف سےملاقات کیلئےنیب کودرخواست دیدی ہے ،ڈی جی نیب درخواست سےمتعلق فیصلہ کریں گے۔

احتسا ب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیاہے جس کے بعد افسران نے انہیں حوالات میں منتقل کر دیاہے تاہم اب نوازشریف نے شہبازشریف سےملاقات کیلئےنیب کودرخواست دے دی ہے ، ڈی جی نیب درخواست سےمتعلق فیصلہ کریں گے، جس کے بعد معلوم ہو سکے گا کہ نواز شریف شہباز شریف سے کب ملاقات کر تے ہیں،یاد رہے کہ شہبازشریف گزشتہ روز صاف پانی سکینڈل میں پیشی کیلئے نیب کے دفتر گئے تھے جہاں پر افسران نے ان سے تفتیش کے بجائے ان کے سامنے تین فائلز رکھیں اور انہیں بتایا کہ ہمارے پاس آپ کے خلاف ثبوت موجود ہیں اس لیے ہم آپ کو حراست میں لے رہے ہیں جس کے بعد شہبازشریف کی گاڑی کو واپس بھجو دیا گیا اور آج صبح انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔

مزید : قومی