کراچی:کیمیکل کےگودام میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈکی 5 گاڑیاں آگ پرقابوپانےمیں مصروف

کراچی:کیمیکل کےگودام میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈکی 5 گاڑیاں آگ پرقابوپانےمیں ...
 کراچی:کیمیکل کےگودام میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈکی 5 گاڑیاں آگ پرقابوپانےمیں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیرشاہ میں کیمیکل کےگودام میں آگ لگ گئی ہے،فائربریگیڈکی 5 گاڑیاں آگ پرقابوپانےمیں مصروف ہیں۔

دنیانیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ شیر شاہ میں واقع ایک گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ہے،آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ،واقع کی اطلاع پر ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر پہنچ گئی ہیں ،فائربریگیڈکی 5 گاڑیاں آگ پرقابوپانےمیں مصروف ہیں،بتایا جا رہا ہے کہ لاکھوں روپے مالیت کا کیمیکل جل کر راکھ ہو گیا ہے،ریسکیو ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ہے ۔