رائے ونڈ، ریلوے ٹریک عبور کرنیوالا نوحوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

رائے ونڈ، ریلوے ٹریک عبور کرنیوالا نوحوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائے ونڈ کے علاقہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا،متوفی کی نعش مردہ خانے جمع کروادی گئی۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم شخص ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی چل بسا۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ہے،ورثا کی شناخت کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -