ٹھوکر نیاز بیگ اور شفیق آباد میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کاسامان خاکستر

ٹھوکر نیاز بیگ اور شفیق آباد میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کاسامان خاکستر

  

لاہور(کرائم رپورٹر) جیل روڈ پر معروف ہسپتال کے باہر بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے خوف وہراس پھیل گیا،تاہم واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ہے،شفیق آباد کے علاقہ میں فیکٹری میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا،ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب گھر میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا،ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے آتشزدگی کے تمام واقعات پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -