میو ہسپتال لفٹ میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

میو ہسپتال لفٹ میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں درج کرلیا گیا،مقدمہ متوفی فہد کے والد زاہد کے بیان پر درج کیا گیا۔گوالمنڈی پولیس کے مطابق مقدمہ لفٹ آپریٹر عبدالستار اور لفٹ سپروائزر کے خلاف حادثاتی موت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

ہے،قانونی کارروائی کے بعد متوفی کی نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -