پاکستان اس وقت کسی ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا،عادل حفیظ

  پاکستان اس وقت کسی ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا،عادل حفیظ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کسی بھی ایڈونچر کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے،اپوزیشن کا واویلا صرف اپنی کرپشن بچاؤمہم کا ایک حصہ ہے جس کے لئے وہ مولانا ڈیزل اور 30لاکھ کی لسی پینے والے مولانا فضل الرحمن کو فرنٹ پر کر رہے جو مذہب کارڈ کھیل کر ایک دفعہ پھر پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرنے میں مصروف ہیں،اسلام آباد میں مولانا کے لئے ڈینگی انتظار میں ہے،مولانا ہوش کے ناخن لیں اور مدارس کے طلبہ کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال نہ کریں۔

ورنہ ریاستی اداروں کے پاس تما م آپش کھلے ہیں جن کو وقت پڑنے پر استعمال کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -