ٹرانسپورٹرز اور موٹروے پولیس کو قریب لایاجائے،اختر خان نیازی

ٹرانسپورٹرز اور موٹروے پولیس کو قریب لایاجائے،اختر خان نیازی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مرکزی چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ ورکر فیڈریشن اختر خان نیازی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے آگاہی سیمینار کروائے جائیں جن میں ٹرانسپورٹر قیادت کے ساتھ موٹروے پولیس اور ہائی وے پولیس کے اعلیٰ افسران کو مدعو کیا جائے اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ایک طرف باہمی روابط بہتر ہو جائیں گے تودوسری جانب ٹرانسپورٹرز کے بھی بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے جو ان دونوں محکمہ جات کی کمیونیکیشن گیپ کی وجہ سے پیش آتے ہیں۔

دونوں محکموں میں بہتر ابلاغ کے لئے مدد کے لئے ہم نے پہلے بھی آفر دی تھی اور اب پھر دے رہے ہیں

۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -