وزیر اعظم نے تاجروں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے

وزیر اعظم نے تاجروں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)نائب صدر پاکستان انجمن تاجران لاہور چوہدری قدیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم پاکستان نے تاجرو ں سے ملاقات کے وقت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی ہے جس کا ہم پورے خلوص سے خیرمقدم کرتے ہیں،نیب جس طرح تاجروں اور کاروباری افراد کو تنگ کرتا ہے وہ قابل مذمت ہے۔

لیکن چیئرمین نیب کی یقین دہانی کے بعد تاجروں کو بہت حوصلہ ملا ہے کہ ٹیکس کے جتنے بھی کیس ہیں وہ سب ایف بی آر کو بھجوائے جائیں گے،ہر تاجر ٹیکس دینا چاہتا ہے لیکن ا س کے لئے خوف و ہراس کی فضا نہ پھیلائی جائے،تاجرملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -