انجمن طلبہ اسلام نے ٹیچر ڈے”سلام معمار ملت“کے طور پر منایا

      انجمن طلبہ اسلام نے ٹیچر ڈے”سلام معمار ملت“کے طور پر منایا

  

لاہور( سٹی رپورٹر)انجمن طلباءاسلام نے ملک بھر مےں ٹےچرڈے کو''سلام معمار ملت'' کے طور پر مناےا ملک بھر کی مختلف تعلےمی اداروں میں اساتذہ کو پھولوں کے گلدستے تحائف اور کارڈز پیش کئے گئے ۔ملک بھر مےں اساتذہ کو خراج تحسےن پےش کرنے کےلئے تقرےبات کا اہتمام کےا گےا۔ اس سلسلے مےں انجمن طلباءاسلام کے مرکزی سےکرےڑی جنرل محمد اکرم رضوی کی قےادت مےں وفد نے پنجاب ےونےورسٹی لاہور ،منہاج ےونےورسٹی ،کامسےٹس ےونےورسٹی لاہور کےمپس،اےجوکےشن ےونےورسٹی ،جی سی ےونےورسٹی اور دےگر تعلےمی اداروں مےں وائس چانسلر زاور اساتذہ سے ملاقاتےں کےںانہےں پھولوں کے گلدستے پےش کےے گئے ۔وفد مےں مرکزی نائب صدر غفران سرور،مرکزی سےکرےڑی اطلاعات عامر اسماعےل ،جنرل سےکرےڑی پنجاب (شمالی)بلال آکاش باجوہ ،ثقلےن رضا سےال ،محمد دانش وڑائچ اور دےگر شامل تھے ۔اس موقع پر اے ٹی آئی کے مرکزی سےکرےڑی جنرل محمد اکرم رضوی نے کہا کہ ٹےچر ڈے کو''سلام معمار ملت''کے طور پر منانے کا مقصد اساتذہ کی عزت وتکرےم مےں اضافہ اور انکی بے پناہ خدمات کا اعتراف ہے ۔اساتذہ قوم کے ماتھے کا جھومر ہےں۔ہر طالب علم پر اساتذہ کی عزت فرض ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -