مٹہ،راستے کی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مٹہ،راستے کی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

مٹہ (نما ئندہ پاکستان) مٹہ کوزشور سلینڈ میں راستے کی تنازعہ پر دو افراد کی درمیان لڑائی ایک دوسرے پر فائرنگ ایک شخص جان بحق جبکہ دوسرا زخمی جان بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو مٹہ ہسپتال منتقل مبینہ ملزم گرفتار پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ سلینڈ کوز شورمیں راستے کی تنازعے پر مسمی عمر رحمان ولد مالیار اور گل ثواب ولد بازیر کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں دونوں افراد نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کی نتیجے میں مسمی عمرحمان موقع پر جاں بحق ہوا جبکہ مسمی گل ثواب زخمی ہوا ادھر اطلاع ملتی ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور مبینہ زخمی ملزم کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال کو منتقل کی پولیس نے رپورٹ درج کرکے زخمی مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیاہے جبکہ واقعہ کی بارے میں مزید تفتش بھی جاری ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -