جماعت اسلامی مالاکنڈکے دیرینہ کارکن یوسف بابا انتقال کرگئے

  جماعت اسلامی مالاکنڈکے دیرینہ کارکن یوسف بابا انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی مالاکنڈ کا دیرینہ کارکن معروف سماجی شخصیت حضرت یوسف بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم حضرت یوسف اورحضرت یونس کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -