پریس کلب کے سابق نائب صدر یوسف مایار کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
مردان (بیورورپورٹ) پریس کلب کے سابق نائب صدر یوسف مایار کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی رسم قل پیر کے روز مایار میں ادا کی جائے گی۔

You are subscribed Successfully