شیرعلی خان ایڈوکیٹ کے چچا انتقال کرگئے

شیرعلی خان ایڈوکیٹ کے چچا انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے رکن شیرعلی خان ایڈوکیٹ کے چچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیا۔مرحوم ارشد زیورایڈوکیٹ کے ماموں تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔