حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی،آغا ذوالفقار

حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی،آغا ذوالفقار

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر برانتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ لاہور اور سینئر وائس چیئرمین انجمن تاجران لاہور آغا ذوالفقار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کاروباری برادری کو کاروباری ماحول اور اور معیشت بہتر کرنے کی یقین دہانی کا خیرم مقدم کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے امید ہے کہ فوری طورپر تاجر دوست اقدامات کئے جائیں گے۔

،کاروباری شعبہ کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا عزم خوش آئندہ ہے،کاروبار ترقی کرے گا تو معیشت بہتر ہو گی اس لئے ضروری ہے کہ تاجروں کے تمام مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے اور ان کو تاجر دوست ماحول فراہم کیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -