ضلع راجن پور‘ معلمات کی تنخواہ 4 ماہ سے بندگھروں میں فاقے‘ اعلیٰ حکام کی خاموشی سوالیہ نشان
جام پور (نامہ نگار) ضلع راجن پور میں نان فارمل بیسک ایجوکیشن سنٹرز کی معلمات چار ماہ سے تنخواوں سے محروم۔ضلع راجن پور میں نان فارمل بیسک ایجوکیشن پروجیکٹ کی م(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)
علمات کو چار ماہ سے تنخواہوں کی ادئیگی نہ ہو سکی۔ معلمات کے گھروں میں فاقے۔ ادویات اور روزہ مرہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے لوگوں نے ادھار بند کر دیا۔