کوٹ ادو میں ٹیچرڈے کے حوالے سے تقریب

کوٹ ادو میں ٹیچرڈے کے حوالے سے تقریب

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) کوٹ ادو میں ٹیچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیاہے اور پارلیمانی سیکرٹری اشرف (بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

خان رند تقریب کی زینت بنیاور ٹیچرزکے حوالیسیاگر بات کی جاے توٹیچر ایک ایسا راہنما ہیے جو آدمی کو زندگی کی گمراہوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے استاد وہ پھول جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن محبت اور دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے،کہتے ہیں ماں باپ تو بچوں کو پیدا کرتے ہیں لیکن اساتذہ کرام انہیں جینے کا سلیقہ سکھاتے ہیں یہ اساتذہ ہی ہوتے ہیں جو بلند قد قامت خوبیوں سے پیراور کرتے ہیں بلکہ اعلیٰ معاشرے کے تعلیم و ترقی سے اپنی زندگی سجا تے ہیں کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے کے لئے اساتذہ ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ملک کا روشن مستقبل ان کے بغیر نا ممکن اور نامکمل ہے۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -