کالے یرقان میں مبتلا شخص جاں بحق

کالے یرقان میں مبتلا شخص جاں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا45 سالہ شخص ہسپتال(بقیہ نمبر59صفحہ7پر)

 میں دم توڑگیا۔تفصیل کے مطابق ڈہرکی(سندھ) کارہائشی45سالہ غلام عباس کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود غلام عباس جانبرنہ ہوپایااوردم توڑگیا جبکہ تین متاثرین جن میں احسان پور کی رہائشی65سالہ حلیم خاتون، بھونگ کی65 سالہ لعل خاتون اور ڈہرکی کارہائشی43سالہ مجیب الرحمن شامل ہیں ان افراد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ہسپتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -