ایڈز سے متاثرہ بزرگ ہسپتال منتقل

ایڈز سے متاثرہ بزرگ ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ایڈز میں مبتلا60سالہ شخص ہسپتال منتقل،تفصیل کے مطابق ہیڈامین گڑھ کارہائشی(بقیہ نمبر60صفحہ7پر)

 60سالہ عبدالرشید کو ایڈز میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق ہوجانے پر ہسپتال انتظامیہ نے طبی امداد کیلئے ایڈز وارڈ منتقل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -