رحیمیارخان‘ گیسٹرو بے قابو  دوشیزہ ہسپتال میں جاں بحق

رحیمیارخان‘ گیسٹرو بے قابو  دوشیزہ ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا15سالہ دوشیزہ ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی15(بقیہ نمبر61صفحہ7پر)

سالہ ایمن بی بی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ایمن بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -