ملتان میں عرس‘ سیشن و سول  عدالتوں میں کل تعطیل کا اعلان

ملتان میں عرس‘ سیشن و سول  عدالتوں میں کل تعطیل کا اعلان

  

 ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں حضرت بہاو الدین زکریا کے عرس کے موقع پر ہائیکورٹ ملتان بنچ اور ملتان(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

 کی سیشن و سول عدالتوں میں 7 اکتوبر بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔اور اس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -