وزیر اعظم کے سٹاف افسر محمد علی تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

  وزیر اعظم کے سٹاف افسر محمد علی تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے وزیر اعظم آفس میں تعینات ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ انیس کے افسر محمدعلی کو تبدیل کر دیا، محمد علی وزیر اعظم عمران خان کے سٹاف افسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے،محمد علی کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد علی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمد علی

مزید :

صفحہ اول -