یپی برتھ ڈے خان صاحب اور ہیپی برتھ ڈے پی ایم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

  یپی برتھ ڈے خان صاحب اور ہیپی برتھ ڈے پی ایم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان سڑسٹھ برس کے ہوگئے ہیں، ٹوئٹرپر ہیپی برتھ ڈے خان صاحب اور ہیپی برتھ ڈے پی ایم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سالگرہ کے ٹرینڈز چھا گئے اور ہیپی برتھ ڈے خان صاحب، ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے اور ہیپی برتھ ڈے عمران خان کیہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے جبکہ فیس بک پر بھی پارٹی کارکنان وزیراعظم کی سالگرہ سے متعلق پوسٹ کرنے لگے۔

یپی برتھ ڈے

مزید :

صفحہ اول -