اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کر لی

اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کر لی۔اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق  ایسے ملزموں کو ماضی میں   آئی پیڈ دینے کی کوئی مثال نہیں،  رپورٹ میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلات بھی بتائی گئی۔

 فریال تالپور

مزید :

صفحہ اول -