پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بس حادثہ کے زخمیوں کوکھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا

 پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بس حادثہ کے زخمیوں کوکھائی سے نکال کر ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی) پاک بحریہ کی جانب سے بوزی ٹاپ، اورماڑہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آنے کے بعد ریسکیو آپریشن کیا جس میں دیگر اداروں نے بھی حصہ لیا۔11جاں بحق افراد کی میتوں اور متعدد زخمی مسافروں کو ماڑہ میں واقع پاک بحریہ کے اسپتال درمان جاہ منتقل کیا گیا۔ایک بچے سمیت 5 شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لئے جناح اسپتال کراچی منتقل کر دیاگیا۔ 
ریسکیو آپریشن
 

مزید :

صفحہ آخر -