حج 2020ء کی تیاریوں کیلئے ملک بھر میں مشاورتی ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ

حج 2020ء کی تیاریوں کیلئے ملک بھر میں مشاورتی ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2019ء کا جائزہ لینے اور حج 2020ء کی تیاریوں کے حوالے سے تجاویز کے لیے ملک بھر میں مشاورتی حج ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا،پہلی مشاورتی حج ورکشاپ 11اکتوبر کو کراچی میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق خصوصی طور پر شریک ہوں گے،11 اکتوبر کو ہونے والی ورکشاپ میں حج2019ء کی سعادت حاصل کرنے والوں سمیت علماء اکرام،دانشور حضرات، پرائیویٹ سکیم کے نمائندے اور حجاج کرام بھی شریک ہوں گے۔

مشاورتی ورکشاپ

مزید :

صفحہ آخر -