ہوپ کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 7اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 7اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا،ہوپ کے سالانہ انتخابات سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے،مرکزی چیئرمین نے زونلز چیئرمین سمیت ملک بھر کے ایگزیکٹو ممبران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی ہے،اجلاس میں سابق چیئرمین اور سینئر ممبران کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اجلاس