میزاب رحمت،القادر حج ٹورز،نمیر ٹریول،شاہد ٹورز انٹرنیشنل،العتیق ٹریول لاہورکے پوسٹ حج پروگرام آج ہوں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میزاب رحمت،القادر حج ٹورز،نمیر ٹریول،شاہد ٹورز انٹرنیشنل،العتیق ٹریول لاہورکے پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہوں گے،تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے حجاج کرام کو پوسٹ حج پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
پوسٹ حج پروگرام