ایل ڈی اے کی دو غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف کارروائی، چاردیواریاں   زیر تعمیر سڑکیں و دیگر انفراسٹرکچر مسمار

     ایل ڈی اے کی دو غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف کارروائی، چاردیواریاں  ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیر نگرانی کالج روڈ پر واقع دو غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔ آپریشن کے دوران بابر ہومز اور معراج ہومز کی زیر تعمیرسڑکیں‘سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا۔

 انفراسٹرکچر مسمار

مزید :

صفحہ آخر -