جماعت اسلامی سندھ کا اہم  اجلاس آج ہوگا

جماعت اسلامی سندھ کا اہم  اجلاس آج ہوگا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کا اہم مشاورتی اجلاس آج(اتوار)صبح 11 بجے قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ جس میں مرکزی نائب امیر راشد نسیم و نائب قیم اظہر اقبال حسن خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں منصوبہ عمل کی روشنی میں سالانہ کارکردگی کا جائزہ، آئندہ کی منصوبہ بندی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -