برائلر گوشت کی قیمت میں کمی  فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی  فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے 232روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے 111روپے فی درجن ہو گئی۔

مزید :

کامرس -