شادمان کاٹن ملز کوبعد از ٹیکس  12.64 ملین روپے کا منافع

    شادمان کاٹن ملز کوبعد از ٹیکس  12.64 ملین روپے کا منافع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران شادمان کاٹن ملز نے 12.64 ملین روپے بعد ٹیکس منافع کمایا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی رپورٹ کے مطابق 30 جون 2019 ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران شادمان کاٹن ملز نے 12.64 ملین روپے کا خالص نفع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2018ء کیلئے شادمان کاٹن ملز کو 147.03 ملین روپے بعد از ٹیکس خسارہ کا سامنا تھا۔

مزید :

کامرس -