750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

  750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آن لائن)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہوگی۔اس کا پہلا انعام15 لاکھ روپے، دوسرا 5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسراانعام 9300 روپے کے 1696 انعامات ہیں جو کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے 

مزید :

کامرس -