پبی،قتل میں مطلوب ملزم گرفتار
پبی(نما ئندہ پاکستان)ایس ایچ او پو لیس تھا نہ پبی حاجی محمد خان کی ایک اور دبنگ کاروائی پو لیس کو قتل اقدام قتل میں مطلوب ملز م اشتہاری گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پبی خالد خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھا نہ پبی حاجی محمد خان نے علاقے میں ملز مان اشتہاریوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران تھانہ پبی کو بجرم 302/324/34 میں عر صہ دراز سے مطلوب مجرم اشتہاری سلمان ولد اسرار ساکن چوکی ممریزکو گرفتار کرلیا ملز م سے مزید تفتیش جاری ہے