حسن کی دیکھ بھال کیلئے والدہ کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہوں،لیلیٰ صدیقی

  حسن کی دیکھ بھال کیلئے والدہ کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہوں،لیلیٰ صدیقی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمر لیلیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ حسن کی دیکھ بھال کیلئے والدہ کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہوں اپنی فیملی کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیارہوں۔انہوں نے مزید بتایا پاکستا ن فیشن انڈسٹری میں اپنی مثال آپ ہے۔دنیا بھر سے فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد پاکستانی ڈیزائنر ز کے ملبوسات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔اس کی اہم وجہ منفر اور اعلیٰ کام ہے۔فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔

مزید :

کلچر -