فریحہ پرویز کوک سٹوڈیو سیزن12 میں آواز کا جادو جگائیں گی

  فریحہ پرویز کوک سٹوڈیو سیزن12 میں آواز کا جادو جگائیں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ فریحہ پرویز کوک سٹوڈیو سیزن12 میں آواز کا جادو جگائیں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فریحہ پرویز کو ماضی کے ایک مقبول گانے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس سیزن میں جو دیگر گلوکار شامل ہیں ان میں صنم ماروی،فرید ایاز ابو محمد،عمیر جسوال،شہاب حسین،عاطف اسلم،حدیقہ کیانی،آئمہ بیگ،زوئے وساجی،علی سیٹھی،شجاع حیدر،نمرہ رفیق،قراۃالعین بلوچ، ابرارالحق اور ساحر علی بگا سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -