شاہدراجہ اور ماہ نور علی کا کامیڈی گانا”کدی تے پیکے جا نی بیگم“ ریلیز

  شاہدراجہ اور ماہ نور علی کا کامیڈی گانا”کدی تے پیکے جا نی بیگم“ ریلیز

  

لاہو(رفلم رپورٹر)گلوکار شاہد راجہ اور ماہ نور علی کا نیا کامیڈی سونگ”کدی تے پیکے جا نی بیگم“ ریلیز کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق اس ویڈیوکو گذشتہ روزتھر پروڈکشن نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پہ ریلیز کیا ہے اس البم میں شاہد راجہ اور ما ہ نور علی نے کامیڈی سونگ”کدی تے پیکے جا نی بیگم“ گایا ہے جس کی شاعری اس سے قبل سوشل میڈیا پر ہٹ ہو چکی ہے ایک ملاقات کے دوران ماہ نور علی نے بتایاکہ یہ تحت الفظ شاعری تھی جسے ہم نے میوزک میں پرویا ہے اور انہیں خوشی اس بات کی ہے کہ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پسندکیا جارہاہے۔

مزید :

کلچر -